نقل محفل

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ چیزیں (شیرینی وغیرہ) جو یاران محفل محفل میں کھائیں وہ چیز جو یاران ہم صحبت مجلس میں کھائیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ چیزیں (شیرینی وغیرہ) جو یاران محفل محفل میں کھائیں وہ چیز جو یاران ہم صحبت مجلس میں کھائیں۔